موجیانوالہ نہر کے قریب خطرناک موڑ پر بجلی کا کھمبا سڑک کے درمیان جو کسی ٹائم بھی کسی بڑے حادثے کا شکار ہو سکتا ہےاہل علاقہ کی ڈی سی او منڈی بہاولدین طارق علی بسرا اور اے سی ملک کاشف سے اپیل ہے کہ اس کھمبے کو فل فور اپنی جگہ پر کیا جائے تاکہ یہ کسی بڑے حادثے کا شکار نہ بنے کیوں کہ یہ مین روڈ ہے جو منڈی بہاوالدین سے کھاریاں کی طرف جاتا ہے
ٹرینڈ
متعلقہ خبریں
Load/Hide Comments