منڈی بہاءالدین میں حکومت کی ہدایات پر چھ بجے دوکانیں بند کرنے کا معاملہ پر تھانہ سٹی دوکانیں بند کروانے کے لئے موبائل مارکیٹ میں گئے تو دوکاندار کا دو پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی اور ملازمین پر تشدد، تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ، ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا اور ڈی پی او سید علی رضا نے واقعہ کا نوٹس لے لیا.
ٹرینڈ
متعلقہ خبریں
Load/Hide Comments