منڈی بہاوالدین: گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 18 افراد کورونا میں مبتلا

منڈی بہاوالدین: کورونا کی تیسری لہر میں متاثرہ افراد کی تعداد تیزی بڑھنے لگی. گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 18 افراد کورونا میں مبتلا ہوگئے، ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا کی بریفنگ

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 6 اپریل 2021) ڈی ایچ کیو میں اس وقت 50 مریض زیر علاج ہیں، جن میں 01 مریض کورونا کنفرم اور 49 مریض سسپکٹڈ زیر علاج ہیں. کورونا سے متاثرہ 194 افراد گھروں میں قرنطینہ ہے، ڈپٹی کمشنر

منڈی بہاوالدین میں اب تک کل 983 افراد کورونا سے مکمل صحتیاب ہو چکے ہیں. منڈی بہاوالدین میں اب تک کورونا کے 3 مریض وفات پا چکے ہیں. شہری وباء سے تحفظ کے لیے ماسک استعمال لازم کریں، ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا

اپنا تبصرہ لکھیں