منڈی بہاوالدین پولیس کا کاروائیاں: ملزمان نے ناجائز اسلحہ و چرس برآمد

منڈی بہاؤالدین: انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی صاحب کے احکامات کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،/02 پسٹل 1470 گرام چرس برآمد ملزمان گرفتار. پولیس زرائع

منڈی بہائوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 3 اپریل 2021) ضلعی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی. گرفتار ملزمان کے قبضہ سے02 پسٹل1470 گرام چرس برآمد مقدمات درج. کاروائیاں تھانہ سٹی، ملکوال اور بھاگٹ کے علاقہ میں کی گئیں،پولیس ذرائع

منڈی بہاؤالدین: گرفتار ملزمان میں زبیر،اظہر اور عباس شامل ہیں. ضلع بھر سے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کا خاتمہ ضلعی پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل،ڈی پی او سید علی رضا کی بریفنگ

اپنا تبصرہ لکھیں