ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضاکی ہدایات پر سرچ آپریشن کے دوران ملزمان کے قبضہ سے ایک ضرب پسٹل 9MM.ایک ضرب پسٹل 30 بور۔ایک ضرب بندوق 12بور۔1550 گرام چرس بمعہ وٹک+کنڈہ 440080روپے برآمد کر کے انکے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لئیے۔ جبکہ 09 مجرمان اشتہاری بھی گرفتار کر لئے ۔
ٹرینڈ
متعلقہ خبریں
Load/Hide Comments