منڈی بہاوالدین پولیس نے چوری شدہ بھینسیں برآمد کروا کر اصل مالک کے حوالے کر دیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

میڈیا کی خبر پر ڈسٹرکٹ پولیس منڈی بہاؤالدین کا ایکشن. منڈی بہاوالدین پولیس نے چوری شدہ بھینسیں برآمد کروا کر اصل مالک کے حوالے کر دیں

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 15 مارچ 2021) متعلی خان سکنہ کوٹلی قاضی نے تھانہ سول لائن پولیس کو اطلاع دی کہ ملزمان صفدر، اکمل، اجمل سکنہ کوٹلی قاضی اس کی قیمتی 4 راس بھینسیں کھول کر لے گئے ہیں ، وقوعہ کی اطلاع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمنڈی بہائوالدین سید علی رضا نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سول لائن کو فوری طور پر ملزمان کے خلاف مقدمہ کا اندراج کر کے ملزمان کی گرفتاری اور بھینسوں کی برآمدگی کر کے مدعی متعلی خان کے حوالے کرنے کا حکم جاری کیا

جس پر ایس ایچ او تھانہ سول لائن اور اس کی ٹیم نے چند گھنٹوں میں بھینسیں برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کر دی ہیں، مال مویشی ملنے پر مدعی متعلی خان کا منڈی بہاؤالدین پولیس کو خراج تحسین

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین پولیس نے چوری شدہ بھینسیں برآمد کروا کر اصل مالک کے حوالے کر دیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!