Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

  • منڈی بہاءالدین
  • ریٹ لسٹ
  • میرا گائوں
  • قومی
  • موسم

منڈی بہاوالدین پولیس نے ملکانوالہ سے گمشدہ بچے کو تلاش کر کے ورثا کے حوالے کر دیا

Written by

www.mbdinnews.com

in

منڈی بہاوالدین

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 15 جنوری 2021) تھانہ سول لائن اور انکی ٹیم نے گمشدہ بچے شاہزیب ولد محمد ایوب قوم گوندل سکنہ ملکانوالہ کو انتھک محنت اور کوششوں کے بعد احساس ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے تلاش کر کے اسکے وارثان کے حوالے کر دیا۔ اہلیان علاقہ نے بروقت امداد اور تعاون پر پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اظہار تشکر کیا۔

←پھالیہ: جیل سے پیشی پر عدالت لایا جانے والا ملزم فرار ہونے پر دوبارہ گرفتار کر لیا گیا
نو عمر لڑکوں کا ڈنکی لگانا (غیر قانونی یورپ کا سفر) ایک غور طلب تحریر→

Comments

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts

  • ایس ایچ او قسور عثمان جیہ گاؤں میں چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے

    June 14, 2025
  • اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا

    June 14, 2025
  • شہری کی عدم بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پیش

    June 13, 2025
  • شدید گرمی کی لہر کے بعد 13 سے 16 جون کے درمیان بارشوں کی توقع ہے

    June 13, 2025

Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

Mandi Bahauddin News | Mbdin News | Mandi News | ضلع منڈی بہاؤالدین نیوز | Malakwal News | Malikwal News | Phalia News | Mandi Bahauddin weather | weather mandi bahauddin | Mandi Bahauddin latest news | Mandi Bahauddin newspaper | منڈی بہاءالدین کا موسم |

Designed by Mozzam Riaz