منڈی بہاوالدین وہ ضلع جہاں کل کورونا کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن 10 مئی 2021) ملک گیر لاک ڈاؤن کے دوسرے روز (اتوار کو) پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین میں کورونا کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

پنجاب کے محکمہ برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے مطابق گزشتہ روز پنجاب میں مجموعی طور پر کورونا کے 1393 کیسز رپورٹ ہوئے۔ تین اضلاع ایسے تھے جہاں تھری فگر یعنی 100 سے زیادہ کیسز سامنے آئے۔ اتوار کو لاہور میں 501، ملتان میں 150 اور فیصل آباد میں کورونا کے 133 نئے کیسز سامنے آئے۔ صوبے کے باقی اضلاع میں حالت تسلی بخش رہی۔

ضلع منڈی بہاؤالدین میں اتوار کے روز کورونا کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ جب سے کورونا شروع ہوا ہے تب سے اب تک منڈی بہاؤالدین میں کورونا کے مجموعی طور پر 1،902 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 1،465 لوگ صحتیاب ہوچکے ہیں۔ یہاں کورونا کی وجہ سے 21 لوگوں کی زندگیوں کے چراغ گل ہوئے ہیں .

یہ بھی پڑھیں؛ منڈی بہاوالدین: لاک ڈائون کے دوران کونسی مارکیٹ کھلے گی اور کون سی بند رہے گی؟ تفصیلات دیکھیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین وہ ضلع جہاں کل کورونا کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!