منڈی بہاؤالدین، سرکاری میڈیسن بیچنے والے میڈیکل سٹور کو سیل کر دیا گیا۔ میڈیسن سندھ گورنمنٹ کی تھیں۔ اور not for sale تھیں۔
ڈپٹی کمشنر کے فوری نوٹس پر ڈی ایچ او منڈی بہاوالدین جناب ڈاکٹر افتخار صاحب نے سرکاری میڈیسن فروخت کرنے والے میڈیکل سٹور کو سیل کردیا ہے اور اس کے خلاف تادیبی قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔