منڈی بہاوالدین: میں برائلر مرغی کی قیمت میں 1 دن میں 46روپے کا اضافہ

منڈی بہاوالدین میں برائلر مرغ کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگی. 1 دن میں برائلر مرغ کی قیمت میں‌46 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا.

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 3 اپریل 2021) منڈی بہاوالدین میں برائلر مرغ کی قیمتیں کم نا ہو سکیں. منڈی بہاوالدین میں آج 1 دن میں 46 روپے کے اضافے کے بعد برائلر مرغ کی قیمت 358 روپے فی کلو مقرر. جبکہ زندہ مرغ کا فارم 230 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 236 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 242 روپے فی کلو ہے.

Chicken Rate list today

Last updated on: 19-03-2025
Today Chicken rate in Mandi Bahauddin | Mandi Bahauddin chicken rate list | Mandi Bahauddin poultry rate list today | today poultry rate list in mandi bahauddin
نام اشیاوزنریٹ
زندہ برائلر مرغی فارمفی کلو (ہزار گرام)383
زندہ برائلر مرغی تھوکفی کلو (ہزار گرام)397
زندہ برائلر مرغی پرچونفی کلو (ہزار گرام)411
برائلر گوشت مرغیفی کلو (ہزار گرام)595
انڈہ فارمی تھوکپیٹی8460
انڈہ فارمی فی درجن286

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *