منڈی بہاوالدین میں اعلانیہ وغیر علانیہ لوڈ شیڈنگ،عوام بے حال، کاروبار ٹھپ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین ۔علانیہ وغیر علانیہ لوڈ شیڈنگ،عوام بے حال. درجہ حرارت،47درجے تک پہنچ گیا،بزرگ اور بچے گرمی سے نڈھال

منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 9 جون 2021) منڈی بہاوالدین میں کنسٹرکشن ورک کے نام پر کئی ماہ سے بجلی کی بندیش جاری. بجلی کی بندش سے معمولات زندگی معطل،کاروبار ٹھپ. ضلع کے بیشتر علاقوں میں 9سے5 بجےتک بجلی بند رہے گی۔گیپکو ذرائع

منڈی بہاؤالدین ۔لائن ورک کے لیے پیشگی اطلاع پر بجلی بندکی گئی ہے گیپکو ذرائع. ایک ماہ میں 14دن بجلی لائن ورک کے نام پر پورادن بند رہتی ہے۔رات کے اوقات میں بھی غیرعلانیہ بجلی بندرہتی ہے۔لوڈشیڈنگ بند نہ کی گئی تو احتجاجی مظاہرے پر مجبورہونگے۔عوامی حلقے.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین میں بجلی بند رہے گی، ماہ جون کیلئے لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین میں اعلانیہ وغیر علانیہ لوڈ شیڈنگ،عوام بے حال، کاروبار ٹھپ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!