qaiser abbas gondal counselor

منڈی بہاؤالدین کا نوجوان برطانیہ میں واحد پاکستانی و مسلمان کونسلر منتخب

منڈی بہاءالدین کیلئے ایک اور اعزاز: منڈی بہاؤالدین کا نوجوان برطانیہ میں کونسلر منتخب۔ قیصر عباس گوندل کا تعلق منڈی بہاوالدین کے گاوں جھولانہ سے ہے۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 6 مئی 2022) کنزرویٹو پارٹی کونسلر قیصر عباس گوندل لندن کے نواحی ڈسٹرکٹ تھرک جو کے لیبر پارٹی کا مضبوط حلقہ تصور کیا جاتا ہے سے دوبارہ کونسلر منتخب ہو گئے۔ وہ انگلینڈ میں 5 مئی کو ہونے والے لوکل انتخابات میں تھرک ڈسٹرکٹ سے منتخب ہونے والے واحد پاکستانی و مسلمان کونسلر ہیں۔

کنزرویٹو پارٹی نے اس حلقے سے کونسلر قیصر عباس گوندل کی وجہ سے اٹھارہ سال بعد کامیابی حاصل کی ہے. ضلع منڈی بہاوالدین کی عوام کا قیصر عباس گوندل کو سلام اور نیک تمنائوں کا اظہار

اپنا تبصرہ بھیجیں