منڈی بہاؤالدین چیمبر آف کامرس کے وفد کی سرگودھا چیمبر آف سمال ٹریڈرز آمد

news mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری منڈی بہاﺅالدین کے وفد کی سرگودھا چیمبرآف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹری آمد،تجارتی امور پر گفتگوتاجروں کے مسائل کو حل کروانے کے لیے ملکر کام کرنے کا عزم،بانی صدر شیخ آصف کی قیادت میں سرگودھا چیمبر آف سمال ٹریڈرزاینڈ انڈسٹری کی تاجر برادری کے لیے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا

سرگودھا(سمیع بٹ سے) تفصیلات کے مطابق منڈی بہاﺅالدین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے سید حیدر رضا نقوی کی قیادت میں سرگودھا چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز کا دورہ کیا اس موقع پر بانی صدر شیخ آصف اقبال نے امجد محمود بھٹی سابق سینئر نائب صدر ، سابق نائب صدر شیخ محمد شیر دل ایگزیکٹیو ممبر نثار علی، کنونئیر اکرام اللہ وڑائچ کے ہمراہ استقبال کیا.

اس موقع پر تاجر برادی کے مسائل اور انکے حل کے لیے نشاندہی کی گئی دونوں چیمبر ز کے صدور نے مستقبل میں مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے اور عملی طور پر کاروباری برادری کے تجارتی فوائد کے لیے معاہدوں پر دستخط کی اہمیت پر روشنی ڈالی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین چیمبر آف کامرس کے وفد کی سرگودھا چیمبر آف سمال ٹریڈرز آمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!