Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

  • منڈی بہاءالدین
  • ریٹ لسٹ
  • میرا گائوں
  • قومی
  • موسم

منڈی بہاؤالدین: رات کو سوہاوہ کے قریب پولیس مقابلہ، ڈاکو اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار۔

Written by

www.mbdinnews.com

in

منڈی بہاوالدین

منڈی بہاؤالدین، رات کو سوہاوہ کے قریب پولیس مقابلہ۔ ڈاکو اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 22 جنوری 2021) گزشتہ روز تقریبا 11:00 بجے رات دوران گشت پولیس کا ڈکیتوں کے ساتھ آمنا سامنا ہو گیا۔جس پر ڈی پی او سید علی رضا کی ہدایات پر خالد محمود رانجھا(ڈی۔ایس۔پی۔ہیڈ کواٹرز) ملک شبیر اعوان(ڈی۔ایس۔پی۔صدر سرکل)۔محمد عامر شاھین گوندل(ڈی۔ایس۔پی آرگنائزڈ کرائم)۔شہزاد کھرل(ایلیٹ انچارج) معہ نفری نے انکو گھیرے میں لیکر تعاقب کیا۔

ڈکیت کماد کی فصل میں چھپ گئے۔تمام نفری نے کماد کی فصل میں ڈکیتوں کی تلاش شروع کردی۔ڈکیت اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مال مسروقہ چھوڑ کر بھاگنے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے مال مسروقہ قبضہ میں لیکر انکے خلاف قانونی کاروائی شروع کردی۔

پھالیہ کے گائوں میکن میں زبردست پولیس مقابلہ، ویڈیو دیکھیں

←پولیس اصلاحات کیلئے تجاویز تیار، کرپشن پر پھانسی دینے کی سفارش
کھیوہ کے قریب ڈکیتی، تاجر سے 45 ہزار روپے لوٹ لیے گئے۔→

Comments

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts

  • ایس ایچ او قسور عثمان جیہ گاؤں میں چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے

    June 14, 2025
  • اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا

    June 14, 2025
  • شہری کی عدم بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پیش

    June 13, 2025
  • شدید گرمی کی لہر کے بعد 13 سے 16 جون کے درمیان بارشوں کی توقع ہے

    June 13, 2025

Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

Mandi Bahauddin News | Mbdin News | Mandi News | ضلع منڈی بہاؤالدین نیوز | Malakwal News | Malikwal News | Phalia News | Mandi Bahauddin weather | weather mandi bahauddin | Mandi Bahauddin latest news | Mandi Bahauddin newspaper | منڈی بہاءالدین کا موسم |

Designed by Mozzam Riaz