mandi bahauddin weather forecast

منڈی بہاءالدین میں آج درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹےکے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختو نخوا ، کشمیر ، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس دوران پنجاب کےوسطی اور جنوبی اضلاع میں آندھی چلنے کاامکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ آج صبح دس بجے ریکارڈ کئے گئے مختلف شہروں کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

جوہرآباد 38، ڈی جی خان 37، جیکب آباد 36، فیصل آباد 35، بہاولنگر34، کراچی 31، لاہور 35، منڈی بہاؤالدین 35، ڈی آئی خان 32، خانپور 34، خانیوال 31، اسلام آباد25، مظفرآباد25، پشاور27 اورمری میں 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں