منڈی بہاءالدین: قتل کے ملزم کو عمر قید سزا کا حکم، عدالتی ذرائع

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اصغر خان نے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا. قتل کے ملزم کو عمر قید سزا کا حکم، عدالتی ذرائع

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 18 ستمبر 2021) ملزم محمد اقبال کو عمرقید اور پانچ لاکھ روپے ہرجانہ کی سزا. ملزم نے دسمبر 2019 ریڑکا بالا میں اپنی بیوی کو قتل کیا تھا. ہرجانہ رقم کی عدم ادائیگی پر مزید چھ ماہ قید بھگتنا ہو گی. ڈپٹی ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر رانا سلطان صلاح الدین خان نے ملزم کیخلاف دلائل مکمل کئے.

یہ بھی پڑھیں: منظور آباد: سابقہ خاوند کے 2بچے ساتھ رکھنے کے تنازعہ پر خاوند نے تیزدھار آلہ سے اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی. ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاءالدین: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اصغر خان نے منشیات کیس کے ملزم شعبان قمر کو تین سال قید سزا کا حکم سنا دیا. ملزم کو 20 ہزار روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا. ملزم کو آٹھ ماہ قبل چک بساوا نہر پل سے منشیات سمیت گرفتار کیا گیا تھا. ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر رانا سلطان صلاح الدین خاں نے ملزم کیخلاف دلائل مکمل کئے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین: قتل کے ملزم کو عمر قید سزا کا حکم، عدالتی ذرائع

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!