ملکوال: 16 سالہ نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق www.mbdinnews.com مئی 21, 2021May 21, 2021 0 تبصرے 125 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ 16 سالہ لڑکا ریلوے پل کی قریب نہر میں ڈوب گیا. لڑکا گوجرانوالہ سے مہمان آیا ہوا تھا. فیملی کے ساتھ نہر پر موجود تھا کہ اچانک پاوں پھسلنے پر ڈوب گیا ریسکیو تاحال تلاش کر رہی ہے منڈی بہاوالدین کی خبریں اپنے واٹس ایپ پہ حاصل کریں