malikwal news today

ملکوال: مختلف حادثات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

ملک وال (نامہ نگار) تفصیلات کیمطابق علی حسن موٹر سائیکل پر بار موسیٰ سے منڈی بہاءالدین جا رہا تھا کہ چک نمبر 25 کے قریب تیز رفتار کار سے تصادم میں نوجوان جاں بحق ہو گیا.

جبکہ کار ڈرائیور فرار ہو گیا دوسرا واقعہ بادشاہ پور کے قریب ہوا جہاں ملکوال کی رہائشی 55 سالہ خاتون (ک) اپنے قریبی عزیز کے ساتھ موٹر سائیکل پر منڈی بہاءالدین جا رہی تھی کہ بادشاہ پور کے قریب ایک ٹرک نے کچل دیا جس سے خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی پولیس ضروری کاروائی کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں