faiz kakar

ملکوال: مبینہ طور پر فائرنگ سے 1 شخص قتل، بیوی شدید زخمی

ملکوال: چک ڈڈاں میں سابقہ رنجش پر مبینہ طور پر فائرنگ سے فیض ککر جاں بحق، مقتول کی بیوی شدید زخمی۔ ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 21 مئی 2022) تفصیلات کے مطابق مسمی فیض احمد ولد سعی محمد ساکن بادشاہ پور کو سابقہ رنجش پر لیاقت علی، محمد امجد، رضوان عرف مٹھو، محمد عرفان، محمد عدنان اور محمد کامران وغیرہ نےمبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاءالدین کی رہائشی بیوی نے شوہر کو قتل کر کے نعش اسلام آباد میں پھنک کر فرار

فائرنگ کا واقعہ ملکوال کے علاقہ چک ڈڈاں ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈی پی او منڈی بہاوالدین نے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیدیں ھیں۔ ایس ایچ او ملکوال اور ڈی ایس پی ملکوال کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں،۔

اپنا تبصرہ لکھیں