ملکوال:ٹرین حادثہ میں 3افرادجاں بحق ہونے کا ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لے لیا، ضلع بھر میں بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ کی رپورٹ طلب

منڈی بہاؤالدین ۔ٹرین حادثہ میں تین افرادجاں بحق ہونے کا ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لے لیا. ضلع بھر میں بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ کی رپورٹ طلب

منڈی بہاؤالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 21 جنوری 2021) تمام ریلوے کراسنگ پر گاڑیوں کی آمدورفت کو چیک کیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر طارق بسرا. ریلوے کراسنگ پر پھاٹکوں کی تنصیب کے حوالے اقدامات کیے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر طارق بسرا

یہ بھی پڑھیں: ملکوال:تیز رفتار ٹرین کی مسافر وین کو ٹکر، گاڑی نہر میں جا گری، 2 افراد جاں بحق
یہ بھی دیکھیں: ملکوال: ٹرین ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگا کر پٹری پر پھنسی پک اپ گاڑی کو حادثے سے بچا لیا. ویڈیو دیکھیں

اپنا تبصرہ لکھیں