mandi bahauddin dpo

مس کنڈیکٹ، ناقص کارکردگی، اور عوامی شکایات پر پولیس افسران معطل

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا نے مس کنڈیکٹ، ناقص کارکردگی، اور عوامی شکایات پر ایس ایچ او تھانہ سٹی رائے ریاست اور ایس ایچ او تھانہ صدر رانا شہاب کو معطل کر کے لائن حاضر کر دیا ہے

انہوں نے کہا کہ جو پولیس افسران و اہلکار منڈی بہاءالدین ضلع میں عوام کے ساتھ قریبی روابط نہیں رکھیں گے اور میرٹ پر عوامی شکایات کا ازالہ نہیں کریں گے انہیں تھانوں میں کام کرنے کا کوئی حق نہیں ہوگا.

رؤف چدھڑ ایس ایچ او تھانہ سٹی منڈی بہاؤالدین تعینات. انسپکٹر اعجاز بٹ ایس ایچ او صدر ، سب انسپکٹر رؤ ف چدھڑ ایس ایچ او سٹی تعینات۔

اپنا تبصرہ لکھیں