تلاش وارثان نامعلوم نعش
ایک نامعلوم نعش موضع ماجھی نہر کے قریب سے ملی ہے جسکی عمر تقریبا” 25/30 سال کالے رنگ کے کپڑے اور کھیڑی نما چیل پہن رکھی ہے جس کی ہو درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں
ارمغان مقسط گوندل (SHO تھانہ۔ملکوال) ضلع منڈی بہاوالدین 03004432675 – 0546591013 – 03006430064
یہ بھی پڑھیں: چورنڈ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق