لک:ڈیرہ سے چور 1 راس بھینس اور 1 گائے لے کر فرار

مال مویشیوں کی چوری کا سلسلہ نہ تھم سکا رات گئے تھانہ پھالیہ کے علاقے لک ریاض ولد غلام علی کے ڈیرہ سے چور 1 راس بھینس اور 1 گائے لے کر فرار لوگوں کا اظہر عباس تارڑ سے چوروں کی گرفتاری مطالبہ

یہ بھی پڑھیں: ہیلاں: لاکھوں روپے مالیت کے 70 سیل مرغ چوری

اپنا تبصرہ لکھیں