نامعلوم ڈیڈ باڈی ،تلاش وارثان. ایک نا معلوم نعش دریائے چناب سے تھانہ قادر آباد پولیس کو ملی ہے تمام دوست احباب صدقہ جاریہ سمجھ کر اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ وارثان تک پہنچائی جا سکے
رابطہ نمبر: 03006430064(ناظم علی شاہ PRO برانچ) 0546544028 تھانہ قادر آباد منڈی بہاوالدین*