پھالیہ : تھانہ قادرآباد کے علاقہ نورپورکٹوی میں شادی شدہ خاتون سے زیادتی. تھانہ قادرآباد پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی
پھالیہ ( ایم.بی.ڈین نیوز 19 مئی 2021) ہمارے مخالفین نے ہمارے خلاف سازش کی ہے ہم نے کوئی کسی قسم کا وقوعہ نہیں کیا . میں عرصہ 2 ماہ سے راولپنڈی میں کام کر رہا ہوں مجھے اس وقوعہ کے متعلق کچھ معلوم نہیں نانہی موقع پر موجود تھا ۔۔ایف آئی آر گواہ
پھالیہ : ملزمان اور ان کے اہل خانہ کی ڈی پی او منڈی بہائوالدین سے شفاف انکوائری کی اپیل