ضلع منڈی بہاوالدین کی اپنی نوعیت کی تاریخی۔مثالی و پرہجوم شادی. منڈی بہاوالدین کے سب سے بڑے میرج ہال “”جم خانہ””میں شادی کی تقریب کا انعقاد. محمد عامر شاھین گوندل (DSP سی آئی اے منڈی بہاوالدین )کی صاحبزادی و احسن عامر گوندل ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ محترمہ کی شادی میں علاقے بھر کے معززین و ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بھرپور شمولیت
بالخصوص.ریاض نذیر گاڑا (ریجنل پولیس آفیسر کی جانب سے تحائف و پھولوں کا محبت بھرا گلدستہ جو کہ بسلسلہ ضروری میٹنگ آ نہ سکے اور بذریعہ فون معذرت چاہی)۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا۔ طارق محمود سکھیرا(SP انویسٹی گیشن).غلام حیدر مارتھ(ایڈیشنل آئی جی)۔عظمت گوندل(DIG). اختر عمر حیات لالیکا(DIG)۔ محمد خان بھٹی (سیکرٹری پنجاب اسمبلی)۔ عمرفاروق سلامت(DPO گجرات) محمد ناصر خان سیال(سابقہ DPO منڈی بہاوالدین و موجودہ ایڈیشنل ڈائریکٹر SPU لاہور)۔ فخر عمر حیات لالیکا (سینئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف)
افتخار حسین دیو(DSP لیگل) خالد محمود رانجھا(DSP ہیڈ کواٹرز)۔ملک شبیر اعوان(DSP صدر سرکل)۔راجہ فخر بشیر(DSP ملکوال سرکل)۔اسد اسحاق(DSP پھالیہ سرکل)۔ملک عدنان (DSP)۔ملک عامر(DSP).سید محمودالحسن (DSP). اختر گوندل (DSP).ذوالفقار وریاہ .امجد تارڑ(DSP). امان اللہ گوندل(OASI) ظفر اقبال رانجھا(انچارج سیکیورٹی برانچ منڈی بہاوالدین) طارق شفیع (انچارج ٹریفک پولیس منڈی بہاوالدین). محمد عباس ہاشمی (MTO). عبدالرءوف رانجھا(PSO ٹو DPO منڈی بہاوالدین)۔ محمد آصف رانجھا (ایڈمن آفیسرٹو DPO). محمد اشرف شیری آپریٹر ٹو DPO منڈی بہاوالدین)جنید اکرم چیمہ(انچارج IT برانچ ٹو RPO آفس گوجرانوالہ)
سید ناظم علی شاہ(n/PRO ٹو DPO منڈی بہاوالدین)ملک سیف علی اعوان(سب انسپکٹر)۔زوہیب نواز ورک(سب انسپکٹر ایڈیشنل انچارج PRO برانچ)*
سول و سیشن ججز صاحبان۔نیب افسران و خفیہ اداروں کے افسران و ملازمان. اللہ یار گوندل(صدر بار منڈی بہاوالدین) محمود پرویز رانجھا(سابقہ صدر بار منڈی بہاوالدین)سیف اللہ چدھڑ(سابقہ صدر بار پھالیہ) حاجی امتیاز(MNA) ناصربوسال(MNA).محمد طارق تارڑ رائیکہ(MPA)۔گلریز افضل چن (MPA). ساجد بھٹی(MPA). محترمہ حمیدہ وحیدالدین(MPA). ریاض اصغر چوہدری (ہم زلف چوہدری پرویز الہی و سابقہ ضلع ناظم منڈی بہاوالدین)۔ نذر محمد گوندل (سابقہ وفاقی وزیر و ضلع ناظم۔ منڈی بہاوالدین)۔ ندیم افضل چن(سابقہMNA). جعفر اقبال (سابقہ MNA گجرات)۔ رانا بلال اعظم (چئیرمین زکو’ت پنجاب).ریاض فاروق(جماعت اسلامی)۔محمد طارق ساہی(MPA).لالہ اعظم۔ارقم خان۔رفاقت گجر۔ظفرچیمہ۔(سابقہ MPA,s گوجرانوالہ).
محمد شفیق (ADCG منڈی بہاوالدین)اسسٹنٹ کمشنرز(۔پھالیہ۔منڈی بہاوالدین۔ملکوال۔) پیر سید تحریم شاہ المعروف علی شاہ.گڈو شاہ(ممبر امن کمیٹی پھالیہ)۔مذہبی۔سیاسی۔سماجی۔وکلاء برادری۔صحافی برادری۔تاجر برادری۔ مختلف اضلاع و رینجز ہائے سے آئے ہوئے تھانہ جات کے SHO,s .DSP,s. SP .DIG و MNA,s. MPA’s صاحبان۔ اوورسیز فورم کے نمائندگان۔دیگر سول سوسائٹی و پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی۔