ضروری مرمت کے سلسلہ میں منڈی بہاوالدین کے مندرجہ ذیل فیڈرزکی بجلی بند رہے گی

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 132 کے وی گرڈ اسٹیشن منڈی بہاوالدین میں مرمت کے کام کے باعث مندرجہ ذیل 11 کے وی فیڈرز کی بجلی مختلف اوقات میں بند رہے گی۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز یکم جنوری 2021) منڈی بہاوالدین کے مرالہ فیڈرز کی بجلی 2 جنوری 2021 کو صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک بند رہے گی۔ اسی طرح منڈی بہاوالدین کے نیو رسول، گلزار، دارا پور فیڈرز کی بجلی مورخہ 4 جنوری 2021 کو صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک بند رہے گی

منڈی بہاوالدین کے آہلہ ، دھوپ سڑی، چوٹ، شماری اور ملکوال سٹی فیڈرز کی بجلی مورخہ 8 جنوری  2021 کو صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک جبکہ 13 جنوری 2021 کو صبح 10 بجے سے دن 2 بجے تک بند رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: مرمت و نئے پولوں کی تنصیب کے سلسلہ میں منڈی بہاوالدین اور ملکوال فیڈز کی بجلی بند رہے گی

اپنا تبصرہ لکھیں