اسلام آباد .. صدر مملکت آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان ، چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی اور چئیرمین JKSDMI راجہ نجابت علی کی دیگر معززین کے ہمراہ حاجی پبلک سیکریٹیریٹ HPS اسلام آباد آمد .. ممبر مرکزی کور کمیٹی پاکستان تحریک انصاف و سابق ایم این اے محمد اعجاز چوہدری صاحب ، صدر مملکت آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان اور چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی خصوصی ملاقات ..
حاجی پبلک سیکریٹیریٹ HPS اسلام آباد میں انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس کا انعقاد .. اس موقع پر اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ، اوورسیز پاکستانیوں سمیت دیگر معززین اور دنیا بھر سے متعدد پارلیمنٹرین نے سیٹلائٹ کے ذریعے خصوصی شرکت کی .. صدر مملکت آزاد جموں و کشمیر ، چئیرمین کشمیر کمیٹی اور دیگر معززین نے حاجی برادران کی عوامی خدمات کا خاص طور پر ذکر کیا اور حاجی پبلک سیکریٹیریٹ HPS اسلام آباد میں انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس کے انعقاد پر ممبر مرکزی کور کمیٹی پاکستان تحریک انصاف و سابق ایم این اے محمد اعجاز چوہدری صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا ..