شفقت آباد کی گلیوں سے رکشے چوری کی وارداتوں میں اضافہ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

محلہ شفقت آباد پہرہ کا نظام درھم برھم. سٹریٹ کرائم میں اضافہ ایک رکشہ چوری ہونے کے کچھ دن بعد ساتھ والی گلی سے دوسرا رکشہ بھی گھر کے باہر کھڑا چور راتو رات لے اڑے ڈی پی او منڈی بہاوالدین نوٹس لے

منڈی بہاوالدین (اسپیشل رپورٹر ) تفصیلات کے مطابق منڈی بہاوالدین محلہ شفقت آباد میں ایک غریب محنت کش کا رکشہ چوری ہونے کے بعد ساتھ والی گلی سے گھر کےباہر کھڑا غریب محنت کش کا رکشہ بھی چوری چوری ہوگیا جبکہ محمد اقبال نامی کا رکشہ کچھ دن بعد چور کسی دور مقام پر کھڑا کرگے تھے جوکہ غریب محنت کش کو مل گیا ہے جبکہ دو دن بعد دوسری بڑی واردات ہوگئی رکشہ چور گینگ متحرک.

ڈیرہ روشن میں 2موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکو گلی میں رکشہ پر سوار خواتین سے زیورات ونقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ویڈیو CCTV کیمرہ میں محفوظ۔ ویڈیو دیکھیں

اہل محلہ کے لوگوں کا کہنا ہے کے ڈی پی او منڈی بہاوالدین سے شفقت آباد پھاٹک ،پھالیہ روڈ ٹریفک پولیس آفس کے باہر ناکہ بندی اور شفقت آباد کی گلیوں میں پولیس بہشت بڑھایا جائے تاکہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے ممکنہ اقدامات کرسکیں اہل محلہ کے لوگوں کا کہنا ہے کے شفقت آباد میں اگر ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے ممکنہ اقدامات نہ کئے گے تو احتجاج کیا جائے گا ہم محنتی مزدور لوگ ہیں پہرہ کا نظام بھی ناقص ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شفقت آباد کی گلیوں سے رکشے چوری کی وارداتوں میں اضافہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!