tashadud

شادی شدہ خاتون پر خاوند کے بھائیوں کا تشدد، گھر سے نکال دیا

منڈی بہاؤالدین ۔شادی شدہ خاتون پر خاوند کا بھائیوں کا تشدد. تھانہ سول لائن کے علاقہ رحمان پورہ میں 3بچوں کی ماں کو گھر سے نکال دیاگیا. خاوند سے میرا خرچہ بھی بندکروادیاہے۔متاثرہ خاتون نسیم اختر کی میڈیا سے بات چیت

منڈی بہاؤالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 11 مئی 2022) میرا خاوند بیرون ملک مقیم ہے،اسکے بھائیوں نے زمین تنگ کردی ہے ۔مجھے اور میرے بچوں کی زندگی کو خطرہ ہے. 15پر کال کرنے کے باوجود پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔متاثرہ خاتون نسیم اختر کی میڈیا سے بات چیت

منڈی بہاؤالدین ۔ملزمان بااثر ہیں،میرے بچے اغواکرناچاہتے ہیں. کمسن بچوں سمیت اپنے بوڑھے باپ کے گھر پر جان بچانے پر مجبورہوں. ملزمان میرے والدین کو بھی دھمکیاں دے رہے ہیں۔وزیراعلٰی پنجاب اور ڈی پی او مجھے تحفظ اور انصاف فراہم کریں۔متاثرہ خاتون نسیم اختر

اپنا تبصرہ لکھیں