Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

  • منڈی بہاءالدین
  • ریٹ لسٹ
  • میرا گائوں
  • قومی
  • موسم

سنئیر صحافی منظر سجاد انبالوی کے چھوٹے بھائی سید حسنین حیدر کی وفات پرتعزیت

Written by

www.mbdinnews.com

in

منڈی بہاوالدین

منڈی بہاوالدین(ذیشان اسماعیل ) سنئیر صحافی منظر سجاد انبالوی کے چھوٹے بھائی سید حسنین حیدر انچارج تاریخ پیدائش میونسپل کمیٹی کی وفات پر ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد، مرزا خالد محمود، اعجاز وڑائچ،سابق وفاقی وزیر نزر گوندل، ممبر صوبائی اسمبلی حمیدہ وحیدالدین، سابق ایم پی اے دیوان مشتاق احمد، فاروق بھٹہ ڈی ایس پی سی ٹی ڈی،

چوہدری پرویز گوندل ڈی ائی جی افس گوجرانوالہ، سابق تحصیل ناظم شہزاد انجم پرویز، فرحت عباس رانجھا ایڈووکیٹ،صدع پریس کلب خان ظہیر ،سنئیر صحافی چوہدری آورش ندیم ، اسماعیل شاد ، نجی ٹی چینل کے ڈسٹرکٹ رپورٹر ذیشان اسماعیل ،نظائر میڈیا کے بیوروچیف جاوید اقبال، افضل جاوید گوندل ایڈووکیٹ، عنایت الرحمن گوندل، مرزا راشد محمود، سابق ایم پی اے عارف گوندل،

سابق وفاقی وزیر مملکت ممتاز تارڑ، اظہارِ تعزیت کی صحافی ذیشان اسماعیل نے کہا کے سنئیر صحافی سید منظر سجاد کے چھوٹے بھائ سید حسنین حیدر کی وفات پر دلی دکھ ہوا ہے اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

←محلہ ارشد آباد میں گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی، نمازیوں کو پریشانی کا سامنا
تھانہ سول لائن تھا نہ سٹی کا علاقہ غیر بن گیا، ڈاکو سرعام اسلحہ لہراتے سڑکوں پر دن دنانے لگے→

Comments

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts

  • ایس ایچ او قسور عثمان جیہ گاؤں میں چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے

    June 14, 2025
  • اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا

    June 14, 2025
  • شہری کی عدم بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پیش

    June 13, 2025
  • شدید گرمی کی لہر کے بعد 13 سے 16 جون کے درمیان بارشوں کی توقع ہے

    June 13, 2025

Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

Mandi Bahauddin News | Mbdin News | Mandi News | ضلع منڈی بہاؤالدین نیوز | Malakwal News | Malikwal News | Phalia News | Mandi Bahauddin weather | weather mandi bahauddin | Mandi Bahauddin latest news | Mandi Bahauddin newspaper | منڈی بہاءالدین کا موسم |

Designed by Mozzam Riaz