sabiha khanum

سابقہ لیڈی کونسلر صبیحہ خانم صدر پیس فاؤنڈیشن طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

منڈی بہاؤالدین، ۔سابقہ لیڈی کونسلر محترمہ صبیحہ خانم صدر پیس فاؤنڈیشن منڈی بہاوالدین طویل علالت کے بعد رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ہیں

ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 25 اپریل بعد نماز ظہر مسجد گلزار مدینہ شفقت آباد نزد ریلوے پھاٹک ادا کی جائے گی۔ چند سال پہلے ان کے اکلوتے بیٹے مون کی وفات ہو گئی تھی۔ اس کے بعد وہ گہرے صدمے میں تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں