runmal

رنمل: اوباش موٹرسائیکل سواروں کی چلتی بس پر فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

منڈی بہاؤالدین۔ رنمل کے قریب بس پر فائرنگ۔ کوئی نقصان نہیں ہوا۔

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 6 مئی 2022) تفصیل کے مطابق دربار نوشو پاک کے قریب تھانہ بھاگٹ کی حدود میں ایک پبلک بس میں بیٹھی خواتین پر کچھ موٹر سائیکل سوار اوباش لڑکوں نے گندے فقرے کسے جس پر بس میں بیٹھے کچھ لوگوں نے ان لڑکوں کو برا بھلا کہا

جس پر ان لڑکوں نے واپس آ کر بس پر فائرنگ شروع کر دی. ابھی بھی بس اس جگہ پر کھڑی ہے اور ابھی تک پولیس نہیں پہنچ سکی. ٹریفک بھی اس وقت وہاں رکی ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں