لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب یونیورسٹی ٹیکنالوجی رسول منڈی بہاوالدین کو فنکشنل کرنے کا معاملہ۔ عدالت نے درخواست پر چیف سیکرٹری/سیکرٹری صعنت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ مسٹر جسٹس شاہد وحید نے ایم پی اےحمیدہ وحیدالدین کی درخواست پر سماعت کی۔
رسول کالج کو بطور یونیورسٹی فنکشنل کرنے کا معاملہ: عدالت نےچیف سیکرٹری سے جواب طلب کر لیا

Leave a Reply