ایک نامعلوم عورت بعمر تقریبا” 24/25 سال کی نعش پاور ہاوس نزد رسول چوکی سے ملی ہے اس کی تلاش میں تمام دوست احباب مدد کریں تاکہ وارثان کے حوالے کیجا سکے شئیر پلیز
رابطہ نمبر خرم شہزاد تارڑ( SHO تھانہ صدر منڈی بہاوالدین) 03436106869. لطیف احمد سب انسپکٹر(03007743171)