Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

  • منڈی بہاءالدین
  • ریٹ لسٹ
  • میرا گائوں
  • قومی
  • موسم

رسول روڑ منڈی بہاوالدین میں ہردوکان کے سامنے تجاوزات کی بھرمار

Written by

www.mbdinnews.com

in

منڈی بہاوالدین

منڈی بہاوالدین (امتیازاحمد 25 جنوری 2021)اولڈ رسول روڈ منڈی بہاوالدین جگہ جگہ تجاوزات ہر دوکان اور مارکیٹ والے کی اپنی مرضی قینچی موڑ سے پھاٹک تک 3 جگہ پر ریت اور بجری بیچ سڑک رکھ کر فروخت کی جاتی ہے 2 جگہ پر کنسٹرکشن مٹیریل اور گندگی کے ڈھیر ہیں

انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات ڈی سی صاحب سے نوٹس لینے کا مطالبہ ہے. زیر نظر تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے ناجائز تجاوزات کی وجہ سے روڈ پر کسی بھی وقت حادثہ ہو سکتا ہے جس میں کسی کی جان بھی جا سکتی ہے حکام سے مطالبہ ہے فوری ایکشن لے کر روڈ کو صاف کروایا جائے

←ڈی پی او منڈی بہاوالدین کی ضلع بھر کے ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز،فرنٹ ڈیسک عملہ، محرران ، تمام دفتری سٹاف و دیگر نفری سے خصوصی میٹنگ
تحصیل ہسپتال کی منظوری میں تاخیر کی وجہ سے مکینیکل یونین منڈی بہاوالدین نے بروز بدھ شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا→

Comments

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts

  • ایس ایچ او قسور عثمان جیہ گاؤں میں چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے

    June 14, 2025
  • اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا

    June 14, 2025
  • شہری کی عدم بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پیش

    June 13, 2025
  • شدید گرمی کی لہر کے بعد 13 سے 16 جون کے درمیان بارشوں کی توقع ہے

    June 13, 2025

Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

Mandi Bahauddin News | Mbdin News | Mandi News | ضلع منڈی بہاؤالدین نیوز | Malakwal News | Malikwal News | Phalia News | Mandi Bahauddin weather | weather mandi bahauddin | Mandi Bahauddin latest news | Mandi Bahauddin newspaper | منڈی بہاءالدین کا موسم |

Designed by Mozzam Riaz