تین نہری پل سڑک کے درمیان بنایا گیا خود ساختہ یو ٹرن موٹ بانٹنے لگا

district complex mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہائوالدین: مین منڈی بہائوالدین پھالیہ روڑ پر تین نہری پل پر لوگوں نے درمیان سے ٹریفک کو الگ کرنے والے ڈائیورژن لائن کو اکھاڑ کر اپنے لئے راستہ بنا لیا جو کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے.

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 22 جون 2022) مین پھالیہ و منڈی بہائوالدین روڑ پر تین نہری پل کے مقام پر لوگوں نے اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنی سہولت کیلئے سٹرک کی ڈیوائڈر لائن میں سے چند ٹائلیں اکھاڑ کر درمیان سے راستہ بنا لیا.

اس سڑک پر ضلع کمپلیکس، ضلع کچہری اور تحصیل کونسل ہال واقع ہے جہاں پر عوام کا روزانہ کا گزر ہوتا ہے، جس کے باعث کوئی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے. ضلعی انتظامیہ سے اپیل ہے کہ اس لائن کو فوری طوری پر بند کیا جائے تاکہ ممکنہ حادثے سے بچا جاسکے. محکمہ ہائی وے اور ڈی سی منڈی بہاوالدین سے فوری ایکشن کی درخواست.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
تین نہری پل سڑک کے درمیان بنایا گیا خود ساختہ یو ٹرن موٹ بانٹنے لگا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!