Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

  • منڈی بہاءالدین
  • ریٹ لسٹ
  • میرا گائوں
  • قومی
  • موسم

تفتیشی افسران کو دوران تفتیش ہونے والے اخراجات کی ادائیگی کے چیک تقسیم کئے گئے

Written by

www.mbdinnews.com

in

منڈی بہاوالدین

تفتیشی افسران میں 07لاکھ 3500روپے تقسیم کئے گئے . تفتیشی افسران کو دوران تفتیش ہونے والے اخراجات کی ادائیگی کے چیک تقسیم کئے گئے

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 05 دسمبر 2020ُ) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی صاحب کے ویژن کے مطابق اور ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نذیر گاڑا صاحب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین سید علی رضانے اپنے آفس میں تفتیشی افسران میں تفتیش مقدمات کے سلسلہ میں تفتیشی بل کے کراس چیک تقسیم کئے،

مقدمات کی تفتیش میں شفافیت پیدا کرنے کے لئے تفتیشی افسران میں انویسٹی گیشن فنڈز کی تقسیم کا عمل جاری رہے گا،ضلع بھر کے تفتیشی افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کی جائے تفتیش کے دوران ہونے والے تمام اخراجات محکمہ پولیس ادا کرے گا، تمام ادائیگی بذریعہ کراس چیک کی جارہی ہے تاکہ رقوم کی تقسیم میں کوئی بددیانتی نظر نہ آئے . اے ایس آئی ظفیر احمد کو تفتیش مقدمات میں سب سے زیادہ رقم 105،000روپے تقسیم کئے گئے

←منڈی بہاوالدین:دھان اور فصلوں کی باقیات اور تحفظ ماحول کی مختلف خلاف ورزیوں پر 105 افراد کو 3 لاکھ 55 ہزار 500 روپیہ جرمانہ
قومی کرکٹر بابر اعظم کی گرل فرینڈ حامیزہ مختارکی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ→

Comments

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts

  • ایس ایچ او قسور عثمان جیہ گاؤں میں چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے

    June 14, 2025
  • اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا

    June 14, 2025
  • شہری کی عدم بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پیش

    June 13, 2025
  • شدید گرمی کی لہر کے بعد 13 سے 16 جون کے درمیان بارشوں کی توقع ہے

    June 13, 2025

Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

Mandi Bahauddin News | Mbdin News | Mandi News | ضلع منڈی بہاؤالدین نیوز | Malakwal News | Malikwal News | Phalia News | Mandi Bahauddin weather | weather mandi bahauddin | Mandi Bahauddin latest news | Mandi Bahauddin newspaper | منڈی بہاءالدین کا موسم |

Designed by Mozzam Riaz