honey bees

بھکھی: حاسدین نے آسٹریلین نسل کی شہد کی مکھیوں کو آگ لگا دی

منڈی بہاؤالدین شیروں کے شہر میں حاسدین پھر سر اٹھانے لگے. بھکھی شریف میں حاسدین نے آسٹریلین نسل کی شہد کی مکھیوں کو آگ لگا دی

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 17 مئی 2022) افسوس ناک خبر . منڈی بہاءالدین کے علاقہ بھکھی شریف میں جاوید خان کی آسٹریلین نسل کی شہد کی مکھیوں کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی. جس سے 300 ڈبے جل کر راکھ ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ملکوال: مخالفین نے گندم کی باقیات کو آگ لگا دی، 5 قیمتی مویشی ہلاک

مالک کے مطابق تقریبا 21 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں