Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

  • منڈی بہاءالدین
  • ریٹ لسٹ
  • میرا گائوں
  • قومی
  • موسم

بھواحسن: چور میڈیکل سٹور کی چھت پھاڑ کر قیمتی اشیاء موبائل، نقدی 25،000 روپے لے کر فرار

Written by

www.mbdinnews.com

in

منڈی بہاوالدین

منڈی بہاوالدین(‌ایم.بی.ڈین نیوز 21 دسمبر 2020) پورا ضلع منڈی بھاوالدین چوروں اور ڈاکؤں کے نرغے میں. انتظامیہ خاموش تماشائی.

منڈی کے بعد بھوآحسن میں میں چوروں کی سلامی بھوآحسن میں موجود رومان میڈیکل سٹور سے چور چھت پھاڑ کر قیمتی اشیاء موبائل نقدی 25000 روپے لے کر فرار مقامی لوگوں کا کہنا ہے مقامی پولیس کو اطلاع دینے کے باوجود پولیس تھانہ قادر آباد ابھی تک موقع پر نہ پہنچ سکی

←نیشنل بنک منڈی بہاوالدین میں چوری کی واردات، چور 1 کروڑ روپے چھین کر فرار، واقع کی ویڈیو دیکھیں
شفقت آباد: گلی نمبر 2 میں سپر سٹور پہ ڈکیتی کی واردات،تین نقاب پوش ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی لوٹ کر فرار→

Comments

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts

  • ایس ایچ او قسور عثمان جیہ گاؤں میں چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے

    June 14, 2025
  • اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا

    June 14, 2025
  • شہری کی عدم بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پیش

    June 13, 2025
  • شدید گرمی کی لہر کے بعد 13 سے 16 جون کے درمیان بارشوں کی توقع ہے

    June 13, 2025

Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

Mandi Bahauddin News | Mbdin News | Mandi News | ضلع منڈی بہاؤالدین نیوز | Malakwal News | Malikwal News | Phalia News | Mandi Bahauddin weather | weather mandi bahauddin | Mandi Bahauddin latest news | Mandi Bahauddin newspaper | منڈی بہاءالدین کا موسم |

Designed by Mozzam Riaz