منڈی بہاؤالدین، نواحی گاوں “بار موسی” کا رہائشی راجہ سہیل گوادر میں دہشت گردی کے ایک حملے میں شہید. دہشت گردوں نے جیوانی کے قریب نیوی کی گاڑی پر حملہ کیا۔ جس میں راجہ سہیل آف بار موسی کی شہادت ہو گئی۔ ان کو بار موسی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
ٹرینڈ
متعلقہ خبریں
Load/Hide Comments