ایم پی اے پی پی 66 محمد طارق تارڑ کی طرف سے جاری کردہ ترقیاتی کاموں کی کچھ جھلکیاں

ھالیہ: محمد طارق تارڑ (ایم پی اے پی پی 66) کی طرف سے منظور کرواۓ گۓ 45لاکھ روپے کی خطیر رقم سے (اندر والا کھوہ )میں مکمل کرواۓ گۓ ترقیاتی کاموں کا کام مکمل ہونے کے بعد وزٹ کرتے ہوۓ-
اس موقع پر حسن رضا بٹ (سابق کونسلر) چیف آفیسر پھالیہ عرفان گوندل ، ایس ڈی او اور اوورسیئر بھی ہمراہ تھے-

اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد مُنیر کلیار کے ہمراہ پھالیہ شہر میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کرتے ہوۓ-اس موقع پر چیف آفیسر پھالیہ عرفان گوندل ، میاں علی حیدر تارڑ اور چوہدری طاہر عباس تارڑ بھی ہمراہ تھے-

باہو: ایم پی اے محمد طارق تارڑ کی طرف سے منظور کرواۓ گئے فنڈ میں سے گلیوں اور نالیوں کی تعمیراتی کام کا جائزہ لیتے ہوۓ

پھالیہ: محمد طارق تارڑ (ایم پی اے پی پی 66)کی طرف سے دیے گۓ فنڈز میں سے عزیز آباد کالونی میں گلی نمبر 7(خالد گُجر والی) کا کام مکمل ہونے پر وزٹ کرتے ہوۓ-
اس موقع پر ملک شبیر حسین ( سابق کونسلر) ، میاں علی حیدر تارڑ، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پھالیہ عرفان گوندل، ایس ڈی او اور اوورسیئر بھی ہمراہ تھے-

پھالیہ: محمد طارق تارڑ (ایم پی اے پی پی 66)کی طرف سے دیے گۓ 8لاکھ روپے کے فنڈ سے گھنیاں روڈ عقب الحمد پٹرولیم (رہائش سیف اللہ دھوتھڑ ، نواز ذیلدار) میں ٹف ٹائل کا کام مکمل ہونے پر وزٹ کرتے ہوۓ-
اس موقع پر ملک شبیر حسین ( سابق کونسلر) ، میاں علی حیدر تارڑ، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پھالیہ عرفان گوندل، ایس ڈی او اور اوورسیئر بھی ہمراہ تھے-


پھالیہ: محمد طارق تارڑ (ایم پی اے پی پی 66) کی طرف سے منظور کرواۓ گۓ فنڈ میں سے (گھنیاں روڈ تا ہجویری مسجد)تعمیر کرواۓ گۓ نالہ کی تعمیر مکمل ہونے پر وزٹ کرتے ہوۓ-
اس موقع پر ملک شبیر حسین ( سابق کونسلر) ، میاں علی حیدر تارڑ، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پھالیہ عرفان گوندل، ایس ڈی او اور اوورسیئر بھی ہمراہ تھے-

پھالیہ: محمد طارق تارڑ (ایم پی اے پی پی 66)کی وساطت سے تعمیر کی گئ گھنیاں روڈ تا سلاٹر ہاؤس کارپٹ روڈ مکمل ہونے پر وزٹ کرتے ہوۓ-اس موقع پر ملک شبیر حسین ( سابق کونسلر) ، میاں علی حیدر تارڑ، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پھالیہ عرفان گوندل، ایس ڈی او اور اوورسیئر بھی ہمراہ تھے-


پھالیہ:محمد طارق تارڑ (ایم پی اے پی پی 66)کی طرف سے منظور کرواۓ گۓ12 لاکھ کے فنڈ سے قادر آباد روڈ پر تعمیر ہونے والی گلیاں( نزد پائیلٹ سکول پھالیہ) اور ملک آباد میں ترقیاتی کام کی تعمیر مکمل ہونے پر وزٹ کرتے ہوۓ-چیف آفیسر پھالیہ عرفان گوندل، ، ایس ڈی او اور اوورسیئر بھی ہمراہ تھے-


پھالیہ: محمد طارق تارڑ(ایم پی اے پی پی 66) کی طرف سے منظور کرواۓ گۓ 70 لاکھ روپے کی خطیر رقم سے تعمیر ہونے والا پھالیہ شہر کا دیرینہ مطالبہ ( پبلک پارک) کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے جسکا آج وزٹ بھی کیا اس موقع پر چیف آفیسر پھالیہ عرفان گوندل، ایس ڈی او اور اوورسیئر بھی ہمراہ تھے –


پھالیہ:محمد طارق تارڑ (ایم پی اے پی پی 66)کی طرف سے منظور کرواۓ گۓ 7 لاکھ روپے کے فنڈ سے (پرانا ڈاکخانہ والی گلی تا تحصیل آفس) ٹف ٹائل کا کام مکملُ ہونے پر وزٹ کرتے ہوۓ-
چیف آفیسر پھالیہ عرفان گوندل،، ایس ڈی او اور اوورسیئر بھی ہمراہ تھے-


پھالیہ:محمد طارق تارڑ (ایم پی اے پی پی 66)کی طرف سے منظور کرواۓ 10 لاکھ کے فنڈ سے تھانہ روڈ پھالیہ تا مین بازار ٹف ٹائل کی تعمیر مکمل ہونے پر وزٹ کرتے ہوۓ-
چیف آفیسر پھالیہ عرفان گوندل، میاں علی حیدر تارڑ، ایس ڈی او اور اوورسیئر بھی ہمراہ تھے-


پھالیہ:محمد طارق تارڑ (ایم پی اے پی پی 66)کی طرف سے منظور کرواۓ گۓ 5لاکھ کے فنڈ سے تعمیر کی گئ کٹھیالہ روڈ (گلی اکرم ولد جہان خان والی) کی تعمیر مکمل ہونے پر وزٹ کرتے ہوۓ-
چیف آفیسر پھالیہ عرفان گوندل، میاں علی حیدر تارڑ، چوہدری طاہر عباس تارڑ، ایس ڈی او اور اوورسیئر بھی ہمراہ تھے-


پھالیہ:محمد طارق تارڑ (ایم پی اے پی پی 66)کی طرف سے منظور کرواۓ گۓ فنڈ سے مین گلہ (افضل تارڑ ، یاسر علی تارڑ نزد منہاج القرآن) کی تعمیرکا کام شروع ہونے پر وزٹ کرتے ہوۓ-
چیف آفیسر پھالیہ عرفان گوندل، ایس ڈی او اور اوورسیئر بھی ہمراہ تھے-


ہیلاں: ایم پی اے محمد طارق تارڑ کی طرف سے منظور کروائ گئی مانو چک تا چورنڈ کارپٹ روڈ کا کام ہیلاں سے مرالہ روڈ کی جانب تیزی سے جاری ہے۔


رائیکے: ایم پی اے محمد طارق تارڑ کی طرف سے منظور کرواۓ گئے فنڈ میں سے قبرستان والے کچے راستے کی تعمیر کا کام جاری ہے۔


دھبولہ: ایم پی اے محمد طارق تارڑ کی طرف سے منظور کرواۓ گئے فنڈ میں سے مختلف گلیوں اور نالیوں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔


ایم پی اے محمد طارق تارڑ نے اپنے حلقہ کے لئے مختلف سڑکیں منظور کرواائیں ہیں۔ جن کی تفصیل کچھ ایسے ہے۔
1. مانو چک ہیلاں روڈ تا ڈنگہ پھالیہ روڈ بذریعہ کوٹ رحم شاہ
(کوٹ رحم شاہ والی سڑک)
(3.45km)
2. نارنگ روڈ تا کھیاں (3.15km)
3. گجرات سرگودھا روڈ ہیگر والہ تا گھگوکی (1.42km)

ایم پی اے محمد طارق تارڑ نے اپنے حلقہ کے مختلف دیہات کے ترقیاتی کاموں کے لیئے فنڈ منظور کروایا ہے جس کی تفصیل کچھ ایسے ہے:
مانگٹ 50 لاکھ
رتو اور چھنی سیداں 25 لاکھ
کوٹ حامد شاہ 35 لاکھ
گجن 15 لاکھ
ٹھٹھہ امیر 25 لاکھ
لسوڑی خورد 25 لاکھ
حاصلانوالہ 50 لاکھ
میلو شرقی 25 لاکھ
ہیگر خورد 50 لاکھ
کوٹ ککہ شاہ 25 لاکھ
یونین کونسل نارنگ 1 کروڑ
بھنڈر خورد 25 لاکھ
قلعہ عطر سنگھ 25 لاکھ

ہیلاں: ایم پی اے محمد طارق تارڑ کی طرف سے اپنے حلقہ کے لیئے منظور کرواۓ گئے ڈگری کالج براۓ خواتین کا کام تیزی سے جاری ہے۔


پھالیہ سٹی: تقریبا بیس سال بعد پھالیہ شہر کا پرانا اور تاریخی راستہ (عزیز آباد کالونی) جو اسلامی سکول کی جانب جاتا ہے، اس کوایم پی اے محمد طارق تارڑ کی طرف سے منظور کرواۓ گئے فنڈ سے کارپٹ روڈ کر دیا گیا ہے۔


چک خواجہ: ایم پی اے محمد طارق تارڑ کی طرف سے منظور کرواۓ گئے ترقیاتی فنڈ میں سے مختلف گلیوں اور کچے راستوں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔


کیلو: ایم پی اے محمد طارق تارڑ کی طرف سے منظور کرواۓ گئے ترقیاتی فنڈ میں سے مختلف گلیوں اور نالیوں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں