thana phalia sho

ایس ایچ او پھالیہ نے 2 ملزمان سے 2600 گرام چرس برآمد کر لی

ایس ایچ او تھانہ پھالیہ کی کاروائی، پولیس نے 2 ملزمان سے 2600 گرام چرس برآمد کر لی. مقدمہ درج

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 16 مئی 2022) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ھدایت پر ایس ایچ او تھانہ پھالیہ سب انسپکٹر عمران شفیع اور انکی ٹیم کی زبردست کاروائی۔ ملزمان غالب حسین اور امیر خان سے بالترتیب 1400گرام اور 1260 گرام چرس برآمد۔

دونوں ملزمان کیخلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج ۔ منشیات جیسے ناسور سے مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔جرائم پیشہ افراد کو رعایت نہ دی جائے گی ۔ڈی پی او منڈی بہاءالدین کی بریفنگ

اپنا تبصرہ لکھیں