Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

  • منڈی بہاءالدین
  • ریٹ لسٹ
  • میرا گائوں
  • قومی
  • موسم

انسپکٹر سید حسنات شاہ کی زبردست کاروائی، بدنام زمانہ ریکارڈ یافتہ ٹیٹو گینگ کے سرغنہ ملزمان گرفتار

Written by

www.mbdinnews.com

in

منڈی بہاوالدین

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایات پر انسپکٹر سید حسنات شاہSHO تھانہ صدر کی زبردست کاروائی. بدنام زمانہ ریکارڈ یافتہ ٹیٹو گینگ کے سرغنہ ملزمان گرفتار . موٹر سائیکل سی ڈی 70 – بندوق پمپ ایکشن۔پسٹل 30 بور برآمد

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 11 دسمبر 2020) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ صدر SHO انسپکٹر سید حسنات شاہ کی زبردست کاروائی بدنام زمانہ ٹیٹو گینگ کے سرغنہ ملزمان 01-اسجد اقبال عرف ٹیٹو ولد شان علی سکنہ چیلیانوالہ 02-شہباز عرف مہنگا ولد لطیف قوم جوگی سکنہ امرہ کلاں کے قبضہ سے بندوق پمپ ایکشن۔ پسٹل 30بور۔ اور ڈکیتی کیا گیا موٹر سائیکل برآمد کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

←منڈی بہاوالدین میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، عملہ کے جاتے ہی تجاوزات دوبارہ سڑکوں پر سجا دی گئیں
ارمغان گوندل کو ایس ایچ او تھانہ کٹھیالہ شیخاں تعینات کردیا گیا→

Comments

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts

  • ایس ایچ او قسور عثمان جیہ گاؤں میں چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے

    June 14, 2025
  • اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا

    June 14, 2025
  • شہری کی عدم بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پیش

    June 13, 2025
  • شدید گرمی کی لہر کے بعد 13 سے 16 جون کے درمیان بارشوں کی توقع ہے

    June 13, 2025

Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

Mandi Bahauddin News | Mbdin News | Mandi News | ضلع منڈی بہاؤالدین نیوز | Malakwal News | Malikwal News | Phalia News | Mandi Bahauddin weather | weather mandi bahauddin | Mandi Bahauddin latest news | Mandi Bahauddin newspaper | منڈی بہاءالدین کا موسم |

Designed by Mozzam Riaz