منڈی بہاؤالدین حکومت پنجاب نے اسسٹنٹ کمشنر ملک کاشف نواز کو تبدیل کر دیا. منڈی بہاؤالدین کاشف نواز. سیالکوٹ میں سب رجسٹرار تعینات. کاشف نواز 21 جولائی 2020 سے منڈی بہاوالدین میں بطور اسسٹنٹ کمشنر تعینات تھے. انکے پاس ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر منڈی بہاوالدین کا اضافی چارج بھی تھا.
ٹرینڈ
متعلقہ خبریں
Load/Hide Comments