منڈی بہاوالدین( اسماعیل شاد ) سب انسپکٹر ارمغان مقسط گوندل کو ایس ایچ او تھانہ کٹھیالہ شیخاں تعینات کرنا کسی اعزاز سے کم نہیں یاد رہے اس سے پہلے ارمغان گوندل ایس ایچ او تھانہ سول لائن سمیت دیگر تھانوں میں تعینات رہے. چوکی صافی سٹی میں بھی انہوں نے جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ کیا انہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا امید ہے کے تھانہ کٹھیالہ شیخاں میں بھی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں کرکے پولیس کا مورال بلند اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے.
ٹرینڈ
متعلقہ خبریں
Load/Hide Comments