کورونا وبا کے بعد پہلی بارمسجد الحرام کا صحن نمازیوں سے بھرگیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

مکہ المکرمہ: عالمی وبا کووڈ-19 کے بعد پہلی مرتبہ مسجد حرام کا صحن نمازیوں سے بھرگیا۔

العربیہ نیوزویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کی عالمی وبا کے بعد المسجد الحرام میں پہلی بارطواف کا صحن نمازیوں اور عمرہ زائرین سے پوری طرح بھرگیا۔ کورونا سے بچاؤ کے لیے مقررکردہ ضابطوں کی پابندی کے ساتھ حرم میں نمازاورعمرہ کی سہولت سخت ایس اوپیزکے ساتھ جاری ہے۔

انتظامی امورالحرمین الشریفین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رمضان کے پہلے عشرے کے دوران 15 لاکھ افراد نے کورونا ایس اوپیز کی پابندی کے ساتھ نماز اور عمرے کی سعادت حاصل کی۔ مسجد کی انتظامیہ نے مطاف میں 14 کے بجائے 25 ٹریک کردیے ہیں۔ ان میں سے چارجوخانہ کعبہ کے قریب ترہیں، وہ بزرگوں اور معذوروں کے لیے مختص کیے گئے ہیں جب کہ بوڑھوں اورمعذوروں کو الیکٹرانک وہیل چیئرز پر طواف کی سہولت دی جارہی ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کورونا وبا کے بعد پہلی بارمسجد الحرام کا صحن نمازیوں سے بھرگیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!