وزیراعظم اچانک بغیر پروٹوکول ترقیاتی منصوبے کا معائنہ کرنے کے لئے پہنچ گئے

PM
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ترقیاتی منصوبے کا معائنہ کرنے اچانک پہنچ گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد کے جی 13 میں ترقیاتی منصوبے کا دورہ کرنے بغیر پروٹوکول ہی اچانک پہنچ گئے، ان کے اس دورے سے ان کا اسٹاف، متعلقہ حکام اور وزر تاحال بے خبر ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کو کنسٹرکشن سائٹ پر منیجر نے منصوبے کی تعمیر کی رفتار پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے دورہ ذرائع سے منصوبے کی تعمیر میں سست روی کی اطلاع ملنے پر کیا، انہوں نے حکام اور ملازمین کی غیر حاضری کا نوٹس لیتے ہوئے ملازمین کو منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت جاری کی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
وزیراعظم اچانک بغیر پروٹوکول ترقیاتی منصوبے کا معائنہ کرنے کے لئے پہنچ گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!