منڈی بہاوالدین کی سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ضلعی انتظامیہ ارکان اسمبلی نوٹس لیں امتیاز احمد رانجھا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 23 اگست 2021) پاکستان اوورسیز فورم منڈی بہاوالدین امریکہ کے ماہر نائب صدر امتیاز احمد رانجھا کا کہنا ہے کے منڈی بہاوالدین کے ارکان اسمبلی کا پنجاب کا منڈی بہاوالدین کو ماڈل ضلع بنانے کے وعدے وفا نہ ہوسکے ضلع منڈی بہاوالدین کی تمام تر سڑکیں ناقص میٹریل کے استعمال سے جگہ جگہ سے گڑھے پڑگے ہیں نہ تو انکی مرمت کا کام ہوسکا ہے نہ ہی سڑک کو دوبارہ بنایا جاسکا .

یہ منڈی بہاوالدین کی اہم سڑکیں جہاں پر ٹریفک حادثات معمول بن چکے ہیں۔ ہیوی گاڑیاں بھی ان گڑھوں کی وجہ سے حادثات کا شکار ہوچکی ہیں جس کا ضلعی انتظامیہ کیا ارکان اسمبلی کو بھول نہیں ہے کے خدارا یہ سڑکیں ترقیاتی کام کرواکر اپنی عوام کے بارے سوچیں آئندہ آنے والے الیکشن میں کامیابی چاہتے ہیں تو تعمیر و ترقی اور عوام میں گھل مل کر رہیں اور جلد از جلد سڑکوں کی تعمیر کروائی جائے تاکہ لوگوں کی مشکلات دور ہوسکے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین کی سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ضلعی انتظامیہ ارکان اسمبلی نوٹس لیں امتیاز احمد رانجھا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!