راولپنڈی، ڈاکٹر نے ڈلیوری کے دوران بچے کی گردن کاٹ دی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

راولپنڈی ( تازہ ترین ۔20 اگست 2021ء) راولپنڈی کے اسپتال میں ڈاکٹر نے ڈلیوری کے دوران بچے کی گردن کاٹ دی۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ راولپنڈی کے مقامی اسپتال میں پیش آیا جہاں حاملہ خاتون کو طبعیت ناسازی کی وجہ سے گذشتہ رات اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔جہاں ڈاکٹر نائلہ نے ڈلیوری کے دوران کمسن بچے کی گردن ہی کاٹ دی۔

اسپتال انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ خاندان پر قانونی کارروائی نہ کرنے کے لیے بھی دباؤ ڈالا گیا۔متاثرہ شہری کی جانب سے تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کو واقعے سے متعلق آگاہ کیا گیا۔واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی تاہم لیڈی ڈاکٹر اسپتال سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی۔لواحقین نے اسپتال کے باہر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا اور ڈاکٹر کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
راولپنڈی، ڈاکٹر نے ڈلیوری کے دوران بچے کی گردن کاٹ دی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!